السلام علیکم
آج میں آپکو بتاؤں گا کسی بھی فولڈر پہ اپنی تصویر کیسے لگائی جاتی ہے
سب سے پہلے اس فولڈر پہ جائیں جسکا آئی کون تبدیل کرنا ہے
پھر اس پہ رائیٹ کلک کریں
نیچے سکرین شوٹ میں دیکھیں

اسکے بعد ایک باکس کھلے گا اس میں5 آپشن ہونگے آپ نے کسٹومائیز پہ اوکہ کرنا ہے
اسکے بعد چوز فائلز پہ کلک کریں
سکرین شوٹ میں دیکھیں

اب آپ اس جگہ جائیں جہاں آپکی تصاویر پڑی ہیں اور جو تصویر لگانی ہے اس پہ کلک کریں پھر اوپن پہ کلک کرنا ہے
سکرین شوٹ دیکھیں

اسکے بعد اوکہ پہ کلک کریں
کلک کرنے کے بعد آئی کون تبدیل ہو جائے گا
سکرین شوٹ دیکھیں

Post a Comment

0 Comments