اسلام علیکم دوستوں
کیا حال ہیں؟ امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ عموماً جب بھی ہم ڈیٹا کو ڈیلیٹ کرتے ہیں تو یا تو
Click on Delet+Enter
&
Right click on mouse and then enter
کرتے ہیں پر اس سے ہوتا کیا ہے کہ ڈیٹا صرف ریسائیکل بن میں جاتا ہے اور وہ بھر جاتی ہے۔
اور ہمیں پھر دوبارہ اسے جا کر خالی کرنا پڑتا ہے۔
لیکن اس طریقے سے آپ کا ڈیٹا ریسائیکل بن میں جائے گا ہی نہیں۔کرنا بس یہ ہے کہ
CLICK ON Shift+Delet
اس کے بعد یہ ونڈو آئے گی۔آپ نے یس کرنا ہے۔
لیں جی کام ہوگیا ڈیٹا ڈیلیٹ بھی ہوگیا او ر ریسائیکل بن میں نہیں ہے۔
اب مجھے دیں اجازت اور میں کرتا ہوں نئے تھریڈ کی تیاری آپ اس کی موج اڑائیں۔
شکریہ۔
0 Comments