السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گےاور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
آج میں آپ سب کے سامنے ایک ایسی ویب سائٹ متعارف کروانے جا رہا ہوں جس پہ آپ اپنی فائلز ، امیج، یا کچھ بھی اپ لوڈ کرکے پیسے کما سکتے ہیں۔
ویب سائٹ جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کی اپ لوڈ کی جانے والی فائل جتنے بھی لوگ ڈاون لوڈ کریں گے آپ کو اس کی کمائی ہوتی رہے گی۔
اس کے لئے آپ کو ایک ٹپ بھی دیتا ہوں کہ اکثر لوگ آج کل واٹس ایپ پہ بہت سی چیزیں شئیر کرتے نظر آرہے ہوتے ہیں۔
تو آپ بھی اپنی فائلز کا لنک واٹس ایپ پہ شئیر کریں جو کہ آپ کے اس ویب سائٹ کے بنے ہوئے اکاؤنٹ سے ڈاونلوڈ ہوں گی اور اسکی آپ کو ارننگ بھی ہوتی رہے گی۔
.................................................. ...........
یہاں آپ کو فائلز اپ لوڈ کرنے کے لئے 110 جی بی فری سپیس مہیا کی جاتی ہے جس میں آپ اپنی فائلز محفوظ کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی آپ کی فائل کو امریکہ ، کینیڈا، آسٹریلیاسے بیٹھ کر ڈاون لوڈ کرے گا تو آپ کو 6 ڈالر ملیں گے ایک ہزار ڈاونلوڈز پہ۔
اگر کوئی آپکی فائل متحدہ عرب امارات اور سعودی عریبیہ سے ڈاونلوڈ کرے گا تو آپکو 2 ڈالر ملیں گے ایک ہزار ڈاونلوڈز کے۔
اگر کوئی آپکی فائل کسی بھی اور ملک سے ڈاونلوڈ کرے گا تو آپ کو 2 ڈالر ملیں گے ایک ہزار ڈاونلوڈ کے۔
.................................................. ...............
اسکے علاوہ اگر آپ کسی کو اپنے ریفرل لنک سے ریفر کرتے ہیں تو ان کی آمدنی کا 20 فیصد آپکو ملے گا۔
.................................................. ...............
کم سے کم پے آؤٹ ایک ڈالر ہے۔
.................................................. ...............
پیمنٹ درج ذیل ورچوئل اکاؤنٹس میں نکلوائی جا سکتی ہے۔
پے پال، پرفیکٹ منی، ویب منی، ایڈوکیش، بٹ کوائن، لائٹ کوائن ، نیٹلر، سکرل، پےزا، پےاونیر،
.................................................. ...............
پیمنٹ پروف درج ذیل ہے۔ پیمنٹ پروف روزانہ کی بنیاد پہ ویب سائٹ پہ دستیاب ہیں۔
.................................................. ...............
.................................................. ...............
میرے ایک محترم بھائی نے ویب سائٹ ریویوز سیکشن میں اس حوالے سے تھریڈ سٹارٹ کیا ہوا ہے جس میں وہ پوری طرح سے ویب سائٹ کا تعارف بیان نہیں کرے پائے ہیں۔ ان کی پوسٹ دیکھنے کے لئے
یہاں کلک کریں۔
.................................................. ...............
ویب سائٹ جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
.................................................. ...............
ویب سائٹ کے بارے میں مزید تحقیق کے لئے نیچے دی گئی ویب سائٹ پہ ریویو ملاحظہ فرمائیں۔
نیٹ بزنس ریٹنگ ایک مشہور ریٹنگ ویب سائٹ ہے جہاں پہ ریویو دستیاب ہے۔
ریویو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
0 Comments