Kharab USB Theek Karne Ka Tareeka

اسلام علیکم!
پیارے ممبرز کیسے ہیں آپ امید ہے ٹھیک ہوں گے
تو بھائیو اور بہنوآپ کو تھریڈ کے ٹائٹل سے ہی معلوم ہو گیا ہو گا کہ تھریڈ کس کے متعلق ہے
اگر آپ کے پاس کوئ.خراب یوایس بی فلیش ڈرائیو خراallocated ہے تو آپ نے اس کو پھینک نہیں دینا بلکہ اس کو سنبھال کے رکھیں کیونکہ ڈاکٹروں کے پاس اس کا علاج ہے
تو پھر چلیں ڈاکٹر کے پاس
چلو
*
*
*
یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو پلگ کر کےمائ کمپیوٹر کھولنے پر آپ نے یہ ایرر تو ضرور دیکھا ہو گا
جو کہ درج زیل ہے
Please insert a disk into removeable disk.
Name:  20150503164827.png
Views: 5208
Size:  13.2 KB
کیونکہ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کا یہ ایک عام مسلہ ہے
تو اس وقت آپ نے غصے میں آ کر اس کو پھینک نہیں دینا.
جو یو ایس بی فلیش ڈرائیو نہ چل پا رہی ہو اور فارمیٹ کرنے پر یہ ایرر آ رہا ہو
Windows was unable to complete the format
Name:  20150503164943.png
Views: 4971
Size:  13.5 KB
ایسی یو ایس بی کو ٹھیک کرنے کیلئے اسے سسٹم میں پلگ کریں مائ کمپیوٹر کے آی کن پر رائٹ کلک کرتے ہوئے
Manage
پر کلک کریں
Name:  20150503165100.png
Views: 5008
Size:  17.9 KB
کمپیوٹر مینیجمنٹ یو ٹیلیٹی کھل جائے گی بائیں طرف موجود مینیو میں سے اسٹوریج کے نیچےموجودDisk Management
پر کلک کریں تو تمام سسٹم ڈرائیوز سامنے آ جائیں گی
اس میں ہماری فلیش ڈرائیو
بھی موجود ہو گی دیگر ڈرائیوز کے تو نام بھی موجود ہوں گے لیکن یو ایس بی کا نام نہیں آ رہا ہو گا
اس لیئے اس کی پہچان اس کے سائز سے کرنی ہو گی
جبکہ ونڈوز اسے
Unallocted space
کے طور پر دکھا رہی ہو گی. اس کا مطلب کہ یہ فارغ پڑی ہے اس کا ابھی کوئ پارٹیشن. نہیں ہے اگر کسی ڈرائیو کا پارٹیشن نہ ہو تو اسے استعمال نہیں کیا جا سکتا
یہ سپیس مائ کمپیوٹر میں نظر نہیں آتی یو ایس بی یہاں موجود سپیس پر رائٹ کلک کرتے ہوئے
New simple volume
پر کلک کریں دراصل ہم یو ایس بی کی پارٹیشن بنانے جا رہے ہیں
سمپل والیوم وزارڈ شروع ہو جائے گا یہاں زیادہ کام کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی
فائل سسٹم
اور والیوم لیبل آپ جو چاہیں منتخب کر سکتے ہیں چونکہ ہر نئے پارٹیشن کو استعمال کرنے کیلئے اس کو فارمیٹ کرنا ضروری ہوتا ہے
اس لیئے نیچے موجود

Perform a quike formate
بھی چیک لگا دیں
Name:  20150503165901.png
Views: 5008
Size:  16.0 KB
اس کے بعد نیچے موجود نیکسٹ کے بٹن پر کلک کریں آخری ونڈو پر بتایا جائے گا کہ کام مکمل ہو گیا
Finish
کے بٹن پر کلک کریں
Name:  20150503170022.png
Views: 4977
Size:  17.8 KB
اب اگر آپ ڈیسک میں دیکھیں تو تو اس ڈرائیو کو بھی موجود ہونا چایئے
Name:  20130101051123.png
Views: 4952
Size:  13.3 KB



تو دوستو یہ کام آپ میموری کارڈ کیلیئے بھی کر سکتے ہیں
شکریہ

Post a Comment

0 Comments